ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئیے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو !
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو
#Suheel_Ahanger
وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر یہ اور بات مری زندگی وفا نہ ...