Wednesday, 18 May 2022

‏جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز

‏جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے 
ڈوبنے  والا  فقط  ہاتھ  ہلا  سکتا  ہے

اور  پھر  چھوڑ  گیا  وہ جو کہا کرتا تھا 
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے

No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.

جلد بچھڑیں گے یہ آثار نظر آتے ہیں

‏میں بتاؤں گی نہیں تم کو مگر آتے ہیں جلد  بچھڑیں گے یہ  آثار  نظر  آتے ہیں بعد میں جا کے اکڑتے ہیں، خدا بنتے ہیں و...