آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے،،
ورنہ اُلجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے،،
وہ شام آج تک میرے سینے پہ نقش ہے،،
ایک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے،،
وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر یہ اور بات مری زندگی وفا نہ ...
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.